آنکھ کے کوئے یعنی ناک کے کونے کی طرف سرمہ کا جرم لگا رہا وضو کرکے نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟

مسئلہ:- آنکھ کے کوئے یعنی ناک کے کونے کی طرف سرمہ کا جرم لگا رہا اور وضو کر لیا اطلاع نہ ہوئی نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟  بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب  صورت مسئولہ میں نماز ہوگئی۔  جیسا کہ بہار شریعت میں ہے  آنکھ کے کوئے ( …

ائمہ اربعہ میں سے کس امام کو ہر رات نبی کریم ﷺ کی زیارت ہوتی تھی؟

مسئلہ:- چاروں مسلک کے ائمہ میں سے کون سے خوش نصیب امام ہیں جن کو ہر رات نبی کریم ﷺ کی زیارت ہوتی تھی؟  بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب حضرت مُثَنّٰی بن سعید رحمۃُ اللہِ علیہ کا بیان ہے : حضرتِ امام مالِک رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے تھے ،…

حج فرض تھا نہیں کیا پھر اپاہج ہوگیا تو اب کیا حکم ہے؟

مسئلہ:- بکر پر حج فرض تھا حج نہیں کیا پھر اپاہج ہوگیا تو اب اس پر حج فرض ہے یا نہیں؟ بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اب بھی بکر پر حج فرض باقی ہے خود نہ کرسکے تو حج بدل کرائے۔  جیسا کہ بہار شریعت میں عالمگیری کے حوالے سے ہے،  اگر پہلے …

جو پیدل حج کرے اس کے لیے ہر قدم پر کتنی نیکیاں ہیں؟

مسئلہ:- پیدل حج کرنا افضل ہے جب کہ پیدل کرنے کی طاقت رکھتا ہو تو جو پیدل حج کرے اس کے لیے ہر قدم پر کتنی نیکیا ہیں؟  بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب 700 نیکیاں ہیں ،   البتہ دور حاضر میں شہرت، نام و نمود اور نمائش مقصود نہ ہو بلکہ رض…

مقتدی نےامام سے پہلے تکبیر تحریمہ کہی تو کس صورت میں نماز ہوجائے گی کس صورت میں نہیں

مسئلہ:- مقتدی کو تکبیر (تحریمہ)کا حال معلوم نہیں کہ کب کہی لیکن غالب گمان ہے کہ امام سے پہلے نہیں کہی تو کیا حکم ہے؟  بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ میں مقتدی کی نماز ہوگئی کیونکہ غالب گمان یہی تھا کہ امام سے پہلے نہیں کہ…

مقتدی امام کی نماز کو باطل سمجھتا ہو تو کیا حکم ہے؟

مسئلہ:- مقتدی اپنے نزدیک امام کی نماز کو باطل سمجھتا ہے البتہ امام کی نماز صحیح ہے تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟  بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اگر امام کی نماز صحیح مگر مقتدی اسے باطل سمجھتاہے تو خود مقتدی کی نماز نہیں ہوگی  جیسا …

جماہی کے وقت شیطان منہ میں گھس جاتا ہے کیا یہ روایت درست ہے؟

مسئلہ کیا یہ روایت درست ہے کہ۔ بوقتِ جماہی اگر منھ نہ ڈھکا جائے یا جماہی نہ روکا جائے تو شیطان منھ میں گھُس جاتا ہے؟ بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب روایت درست ہے  جماہی شیطان کی طرف سے ہےاسےروکنےکی ہرممکن کوشش کرنی چاہئےاگرنہ رکےتوبای…

نانا کی دوسری بیوی کی بیٹی یعنی سوتیلی خالہ سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟

مسئلہ:- سوتیلی خالہ یعنی یعنی نانا کی دوسری بیوی کی لڑکی جو ماں کی سگی بہن نہیں ہے اس سے نکاح کرنا کیسا ہے؟  بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب  خالہ سگی ہو یا سوتیلی، اس سے نکاح کرنا حرام قطعی ہے، حقیقی ماں کی سوتیلی (باپ شریک) بہن سے …

قیامت کے دن حضور ﷺ سے سب سے زیادہ قریب کون سا شخص ہوگا؟

مسئلہ:- کس شخص کے بارے میں حضور ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب ہوگا  بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب  جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجا ہے ,  حدیث شریف میں ہے،  وَعَنِ عَبْدُ اللَّه ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ ر…

کونسا ایسا عمل ہے جس کا صِلہ کافر کو مرنے کے بعد بھی ملتا ہے؟

مسئلہ:- غیر مسلم اگر کوئی نیک عمل کرتا ہے تو دنیا میں ہی اس کو اس کا اجر دے دیا جاتا ہے مرنے کے بعد قبر میں یا آخرت میں اس کے لیے کوئی بھلائی نہیں مگر کیا کوئی ایسا کام ہے جو غیر مسلم نے اگر دنیا میں کیا ہو تو قبر میں اس کا صِلہ اسے ملے؟  بسم الله ا…

انبیاء علیہم السلام میں حضور ﷺ کے بعد سب سے بڑا مرتبہ کس نبی کا ہے؟

مسئلہ:- انبیاء علیھم السّلام کے مختلف درجے ہیں ہمارے حضور حضرت محمد مصطفیٰ کے بعد سب سے بڑا مرتبہ کس نبی کا ہے؟  بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ہے حضرت علامہ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ ف…

کرایہ کے مکان میں امامت حقدار مکان مالک ہے یا کرایہ دار؟

مسئلہ:- مکان کرایہ کا ہے اس میں جماعت سے پڑھی گئی مہمان بھی ہے مکان ما لک بھی ہے تو امامت کا زیادہ حقدار کون ہے؟ بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب  صورت مسئولہ میں امامت کا زیادہ حقدار کرایہ دار ہے،، جیسا کہ علامہ صدر الشریعہ علیہ ا…

کسی رکعت کا ایک سجدہ چھوٹ جائے اور سلام پھیرنے کے بعد یاد آئے تو کیا حکم ہے ؟

مسئلہ:- نماز کا ایک سجدہ رہ گیا تھا سلام کے پھیرنے کے بعد فوراً یاد آیا سجدہ کرلیا اور سجدہ سہو کیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ بسم الله الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب  صورت مسئولہ میں نماز ہوجائے گی   بشرطیکہ سلام پھیرنے کے بعد کوئی کام منافئ نماز…

Load More
That is All