مرد کو سر اور داڑھی میں سرخ اور، براؤن کلر کی مہندی لگانا کیسا ہے؟

مسئلہ :- مرد کو سر اور داڑھی میں کالی مہندی کے علاوہ لال اور براؤں کلر منہدی لگانا کیسا ہے؟ 
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
مستحب ہے یعنی 
 مردوں کو بلا عذر ہاتھ اور پیر 
بلکہ صرف ناخنوں ہی میں مہندی لگانا حرام ہے کہ عورتوں سے تشبہ ہے ہاتھ پاؤں میں مہندی کی رنگت مرد کے لئے حرام ہےسر اور داڑھی میں مستحب ہے
ایسا ہی فتاوی فقیہ ملت جلددوم،صفحہ ٣٤٨ میں ہے 
والله تعالیٰ اعلم
۲۸ محرم الحرام ۱٤٤٦ ھجری
٤ اگست ۲۰۲٤ عیسوی یکشنبہ
Previous Post Next Post