مسئلہ؛- حضرتِ اسرافیل علیہ السلام کہاں سے کھڑے ہوکر صور پھونکیں گے؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
حضرت اسرافیل علیہ السلام بیت المقدس کی ایک چٹان پہ
کھڑے ہو کر صور پھونکیں گے،
جیسا کہ البدورالسافرۃ فی احوال الاخرۃ صفحہ ۳۴ میں ہے :
یقف اسرافیل علی صخرۃ بیت المقدس وینفخ اھ
والله تعالیٰ اعلم
۲۰ محرم الحرام ۱۴۴۶ ھجری
۲۷ جولائی ۲۰۲۴ عیسوی سنیچر
Tags:
متفرقات