قبر پر مٹی ڈالنے کے بعد ہاتھ کو دھو لینا چاہیے یا جھاڑ دینا چاہیے؟

مسئلہ:- قبر پر مٹی ڈالنے کے بعد ہاتھ کو دھو لینا چاہیے یا جھاڑ دینا چاہیے؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
اختیار ہے جھاڑ دے یا دھو ڈالے 
خلیفۂ اعلیٰ حضرت علامہ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی حنفی متوفی ۱۳۶۷ ھ لکھتے ہیں ،
" ہاتھ میں جو مٹی لگی ہے، اسے جھاڑ دیں یا دھو ڈالیں اختیار ہے"
(بہار شریعت ج ١ ح ۴ ص ٨۵۰ قبر و دفن کا بیان )
والله تعالیٰ اعلم
۲۵ ذی الحجہ ۱۴۴۵ ھجری
۲ جولائی ۲۰۲۴ عیسوی منگل
Previous Post Next Post