کافروں کی میت میں شریک ہونا کیسا ہے؟

مسئلہ:- کافروں کی میت میں ان کے ساتھ انہیں کی بولی بولتے ہوئے جانا کیسا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
کافروں کے ساتھ انہیں کی بولی بولتے ہوئے بھی جانا کفر ہے، توبہ تجدید ایمان لازم بیوی والا ہے تو تجدید نکاح بھی ہاں اگر بولی بولتے ہوئے نہیں ویسے ہی گیا تو بھی یہ گناہ عظیم ہے توبہ لازم ہے 
(ایسا ہی فتاوی شارح بخاری جلد دوم صفحہ ۵٦٠ پر ہے 
واللہ تعالیٰ اعلم
کتبہ محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ
۴ شوال المکرم ۱۴۴۵ ھجری
۱۴ اپریل ۲۰۲۴ عیسوی اتوار
Previous Post Next Post