مسئلہ:- رمضان المبارک کے مہینے میں نمازِ وتر جماعت سے پڑھنا کیسا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
وتر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے -
جیسا کہ فتاویٰ رضویہ مترجم جلد ٧ صفحہ ٣٩۹ میں ہے بحوالہ ردالمحتار میں زیر قول درمختار :" الجماعۃ فی وتر رمضان مستحبۃ -
یعنی " رمضان میں وتر کی جماعت مستحب ہے-
والله تعالیٰ اعلم
۱۵ ربیع الثانی ۱۴۴۵ ھجری
۱ نومبر ۲۰۲۳ عیسوی چہار شنبہ
Tags:
نماز کا بیان