کس عبادت کے لیے وضو کرنا واجب ہے؟

مسئلہ:- کس صورت میں یعنی کس عبادت کے لیے وضو کرنا واجب ہے؟ 
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
 کعبہ شریف کا طواف کرنے کے لئے وضو کرنا واجب ہے جیسا کہ مراقی الفلاح مع طحطاوی میں ہے کہ " القسم الثانى وضوء واجب و هو الوضوء للطواف بالكعبة " اھ ( مراقی الفلاح مع طحطاوی صفحہ ٤۵ ) 
اور ایساہی بہار شریعت میں ہے حصہ دوم وضو کے متفرق مسائل) 
والله تعالیٰ اعلم
۲۰ صفر المظفر ۱۴۴۵ ھجری
۷ ستمبر ۲۰۲۳ عیسوی پنجشنبہ
Previous Post Next Post