رخسار یعنی خط کے بال ترشوانا کیسا ہے؟

مسئلہ:- رخسار کے بال یعنی جسے خط بنانا کہتے ہیں وہ بال تراشنا کیسا ہے؟ 
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
 رخسار کے بال تراشنا جسے خط کہتے ہیں جائز ہے۔ رد المحتار میں ہے:
 وَلَا بَأْسَ بِأَخْذِشَعْرِ وَجْهِهِ ملخصا۔ ( رد المحتار، باب الحظر والاباحۃ، فصل فی البیع، 
ترجمہ: چہرہ کے بال لینا بھی جائز ہے (جس کو خط بنوانا کہتے ہیں)۔
والله تعالیٰ اعلم
۲۳ صفر المظفر ۱۴۴۵ ھجری
  ۹ ستمبر ۲۰۲۳ عیسوی شنبہ
Previous Post Next Post