دور حاضر میں ساڑھے چار ماشہ کا وزن کتنا ہے؟

مسئلہ :- دور حاضر میں جدید وزن کے مطابق ساڑھے چار ماشہ کا وزن کتنا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
 ساڑھے چار ماشہ کے وزن کے تعلق سے جدید اوزان جو جامعۃالرضا بریلی شریف سے ترتیب دی گئی ہے، ترتیب ساڑھے چار ماشہ 20قراط کا یعنی 4 گرام 665 ملی گرام 3 خمس کا ہوتا ہے، اورفتاویٰ مرکز تربیت افتاء میں بھی اسی کے مطابق ہے 
( فتاویٰ اکرمی حظرواباحت کا بیان صفحہ 380 ) 
والله تعالیٰ اعلم
۵ محرم الحرام ۱۴۴۴ ھجری
۲۴ جولائی ۲۰۲۳ عیسوی دوشنبہ
Previous Post Next Post