مسئلہ :- شادی بیاہ یا کسی موقع پر نوٹوں کا سہرا پہننا کیسا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
نوٹوں کا سہرا پہننا ناجائز ہے سہرا صرف پھولوں کا ہی جائز ہے
ایسا ہی فتاویٰ امجدیہ جلد چہارم صفحہ ۱۲ میں ہے
اور خالص پھولوں کا سہرا جائز ہے بلاوجہ ممنوع نہیں کہا جا سکتا۔
بہار شریعت حصہ ہفتم صفحہ ۱۰٦ )
والله تعالیٰ اعلم
۲۵ ذی الحجہ ۱۴۴۴ ھجری
۱۴ جولائی ۲۰۲۳ عیسوی جمعہ مبارکہ
Tags:
متفرقات