زیور بیوی پہنتی ہے تو شوہر زکوۃ کیوں نکالے؟

مسئلہ :- زیورات کا مالک شوہر ہے اور بیوی کو پہننے کے لیے دیا تو زکوۃ نکالنا کس پر فرض ہے؟ 
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
شوہر پر فرض ہے کہ وہ اس کا مالک ہے ، 
 یعنی زیوراگر عورت کی مِلك نہ کیا بلکہ اپنی ہی مِلك میں رکھا اور عورت کو صرف پہننے کو دیا تو بیشك اس کی زکوٰۃ شوہر کے ذمّہ ہے ،
ایسا ہی فتاویٰ رضویہ مترجم جلد ۱۰ صفحہ ۱۳۶ میں ہے) 
والله تعالیٰ اعلم
۱۰ جمادی الثانی ۱۴۴۴ ھجری
۳ جنوری ۲۰۲۳ عیسوی سہ شنبہ
Previous Post Next Post