مسئلہ :- قرآن مجید کا راستہ کس کے منھ کو کہا گیا ؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
مسلمانوں کے منھ کو کہا گیا ہے کہ وہ اس سے ذکر الہی کرتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ بیت الخلاء میں تھوکنا ممنوع ہے ہاں بیت الخلاء کی دیوار وغیرہ جہاں نجاست نہ ہو اس پر تھوکنے میں حرج نہیں
ایسا ہی فتاویٰ رضویہ قدیم،جلد،۲،صفحہ،۱۵۷، میں ہے
وﷲ تعالٰی ورسولہ ﷺاعلم بالصواب
۱۱ ربیع النُّور شریف ۱۴۴۴ھجری
۸ اکتوبر ۲۰۲۲ عیسوی بروز سنیچر
Tags:
متفرقات