شراب پینے کے بعد غسل واجب ہے یا نہیں؟

مسئلہ:- شراب پینے کے بعد غسل واجب ہے یا نہیں؟ 
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
غسل واجب  نہیں  اگرچہ  شراب پینا گناہ کبیرہ ہے اور شرابی مرتکب  ...,h یرہ و فاسق معلن ہے مگر غسل واجب نہیں ہوگا اس لئے کہ وہ موجبات غسل ( غسل کو واجب کرنے والی چیزوں) سے نہیں ہے -
(بہار شریعت حصہ دوم غسل کا بیان) 
والله تعالیٰ اعلم بالصواب
۸ صفر المظفر ۱٤٤٤ھجری 
٦ ستمبر ۲۰۲۲ عیسوی سہ شنبہ
Previous Post Next Post