وہابی دیوبندی کے گھر سے تحفہ آئے تو لینا کیسا ہے؟

مسئلہ :-  وہابی دیوبندی کے گھر سے تحفہ آئے تو اسے لینا کیسا ہے؟ 
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
جائز، نہیں 
 کیونکہ دیوبندی وہابی یہ سب شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی کرنے کی وجہ سے کافر و مرتد ہیں ان سب سے  میل جول حرام ہے انکے گھر شادی بیاہ کھانا پینا یہ سب حرام ہے اور انکے گھر سے جو تحفہ آئے اس کو بھی لینا جائز نہیں -
 ایسا ہی فتاوی شارح بخاری جلد سوم صفحہ ۲۷۱ میں ہے) 
واللہ تعالیٰ اعلم
۳۰ ذی الحجہ ۱۴۴۳ ھجری
۳۰ جولائی ۲۰۲۲ عیسوی شنبہ
Previous Post Next Post