دور حاضر میں ایک درہم کا وزن کتنا ہوتاہے؟

مسئلہ :- فی زماننا یعنی دور حاضر کی تحقیق کے مطابق ایک درہم کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ 
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
درہم چاندی کا ایک سکہ ہوتا ہے فی زماننا جس کی مقدار ہے تین گرام دو سو پینسٹھ ملی گرام نو سو بیس میکرو ملی گرام (3.26592)
  منتخب فتوے صفحہ ۲۸ 
مزید رتی ماشہ درہم ودینارکی تفصیل کے لیے واحدی پہاڑہ کا مطالعہ کریں )والله تعالیٰ اعلم
۳۰ محرم الحرام ۱۴۴۴ ھجری
۲۹ اگست ۲۰۲۲ عیسوی دوشنبہ

واحدی پہاڑہ کالنک یہ ہے👇
https://bit.ly/3QYZvEN
Previous Post Next Post